中文EN

I Love GoradioaI

SOUTUL QURAN PBC FM 93.4 ISLAMABAD SOUTUL QURAN PBC FM 93.4 ISLAMABAD

LIVE
Back to Home

ایف ایم 93.4 اسلام آباد سے نشر ہونے والا صوت القرآن چینل مکمل طور پر تلاوت قرآن مجید کے لیے وقف ہے۔ ریڈیو پاکستان کے اس چینل پر معروف قاریوں کی آواز میں تلاوت اردو ترجمے کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔ 1998 میں شروع ہونے والا یہ چینل اب ملک کے انیس شہروں میں سنا جاتا ہے۔