کراچی میں ایف ایم 93 کی نشریات ریڈیو پاکستان کے کمیونٹی ریڈیو پروجیکٹ کے تحت ہوتی ہیں۔ ساحلی شہر کے مختلف علاقوں کے سامعین کے لیے یہاں مقامی خبریں، موسیقی اور آگاہی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔ یہ اسٹیشن 2009 میں بننے والے بائیس اسٹیشنوں کے نیٹ ورک میں شامل ہے۔